ایک ماہ قبل پی ٹی آئی کے دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا

ایک ماہ قبل پی ٹی آئی کے دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا
ایک ماہ قبل پی ٹی آئی کے دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ایک ماہ قبل پی ٹی آئی کے دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن جمعہ خان پارٹی کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم میں زخمی ہوا تھا۔ اس معاملے کی ایف آئی آر میں فائرنگ کا  الزام  وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور اور ان کے ساتھیوں پر لگایا گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -