چڑیا گھر میں چمپنزی پنجرے سے باہر نکل آئے ، گارڈز کی فائرنگ سے 3 ہلاک ، متعدد زخمی 

چڑیا گھر میں چمپنزی پنجرے سے باہر نکل آئے ، گارڈز کی فائرنگ سے 3 ہلاک ، متعدد ...
چڑیا گھر میں چمپنزی پنجرے سے باہر نکل آئے ، گارڈز کی فائرنگ سے 3 ہلاک ، متعدد زخمی 

  

خرطوم (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوڈان کے ایک چڑیا گھر سے چمپنزی  پنجرے سے نکل کر باہر آگئے جس پر گارڈز نے فائرنگ کر دی ، فائرنگ سے تین چمپنزی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ 

نجی ٹی وی " جیو نیوز" کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا، جہاں سوڈان کے مشہور چڑیا گھر میں کچھ چمپینزی اپنے پنجرے سے باہر نکل آئے ،  چمپینزی پنجرے سے نکل کر چڑیا گھر کی حدود میں ہی گھومتے رہے ۔

انتظامیہ کی جانب سے چمپینزیوں کو گن انجیکشن سے بے ہوش کرنے کی بجائے  ان پر گولیاں برسا دیں ۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -