آئرلینڈ سے شکست کا بہت دکھ ہے، کرس گیل

آئرلینڈ سے شکست کا بہت دکھ ہے، کرس گیل

 نیلسن(نیٹ نیوز) ویسٹ انڈین ٹیم کے بیٹسمین گیل نے کہا کہ آئرلینڈ سے شکست پر بہت افسوس ہے لیکن اس کے باوجود ہم دلبرداشتہ نہیں ہیں اگلے میچوں میں عمدہ پرفارمنس دکھانے کی بھرپور کوشش کریں گے ہم نے ہمیشہ کوشش کی ہے کامیابی حاصل کریں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی