قومی کرکٹ ٹیم اپنادوسرامیچ 23فروری کو کھیلے گی

قومی کرکٹ ٹیم اپنادوسرامیچ 23فروری کو کھیلے گی

نیلسن( نیٹ نیوز)گیارہویںآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2015ء میں قومی کرکٹ ٹیم اپنادوسرامیچ 23فروری کو ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے گا کرائسٹ چرچ گراؤنڈ(نیوزی لینڈ)میں کھیلی گی ۔پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین ورلڈکپ مقابلوں میں1975ء سے2011ء تک ورلڈکپ مقابلوں میں9میچ کھیلے گئے جن میں سے3میچ پاکستان نے جیتے اور6میچ ویسٹ انڈیزنے جیتے۔ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیزکے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 33.33 فیصد اور ویسٹ انڈیزکی کامیابی کاتناسب66.66فیصدہے پاکستان اورویسٹ انڈیزکے مابین ورلڈکپ میں آخری میچ 23مارچ2011ء کوڈھاکہ میں کھیلاگیا۔

جوپاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد10وکٹوں سے جیتا ہیلگلیاوول کرائسٹ چرچ گراؤنڈ(نیوزی لینڈ)میں 20 ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی