اوکاڑہ پولیس کاسرچ آپریشن،کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار

اوکاڑہ پولیس کاسرچ آپریشن،کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار
اوکاڑہ پولیس کاسرچ آپریشن،کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار

  


اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے شہر میں خفیہ معلومات پر آپریشن کرکے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ معلومات پر آپریشن کیا اور متعدد دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے رکن قاری یحیی کو گرفتار کر لیا۔قاری یحیی کے ساتھ اس کا ایک ساتھی یوسف بھی گرفتار ہوا ۔پولیس نے دونوں دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نامعلومقام پر منتقل کر دیا ہے۔

جنرل راحیل شریف اور امریکی معاون وزیر دفاع کی ملاقات

مزید : اوکاڑہ