پی ٹی آئی کاسینئرصحافی اقبال بخاری کی ہمشیرہ اور شیخ اقبال کے والد کے انتقال اظہار افسوس

پی ٹی آئی کاسینئرصحافی اقبال بخاری کی ہمشیرہ اور شیخ اقبال کے والد کے انتقال ...

 لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، صدرپنجاب اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس اور مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شبیرسیال نے سینئرصحافی اقبال بخاری کی ہمشیرہ اور شیخ اقبال کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، دعاء کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین!

مزید : میٹروپولیٹن 4