ریلوے سکولوں کے جماعت نہم اور دہم کے طلبا و طالبات کے لیے 2روزہ ورکشاپ کا آغاز

ریلوے سکولوں کے جماعت نہم اور دہم کے طلبا و طالبات کے لیے 2روزہ ورکشاپ کا آغاز

 لاہور(خبر نگارخصوصی)ریلوے سکولوں کے جماعت نہم اور دہم کے طلبا و طالبات کے لیے 2روزہ ورکشاپ کا آغازکر دیاگیا ہے۔ بورڈ کے امتحانات(2015) میں شریک ہونے والے طلبا و طالبات کے لیے ورکشاپ کا موضوع ’’پرچہ کیسے حل کیا جاتا ہے‘‘ ہو گا۔ ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن ڈاکٹر فرحان عبادت یار خاں نے گزشتہ روز ورکشاپ کا افتتاح کردیا۔جس میں مختلف مضامین کے ماہرین، طلبہ و طالبات کی رہنمائی کر رہے ہیں،ورکشاپ آج منگل کو اختتام پذیر ہوگی۔ 2روزہ ورکشاپ

مزید : صفحہ آخر