سندر نا معلوم افراد نے 5 بچوں کے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ،ملزمان فرار

سندر نا معلوم افراد نے 5 بچوں کے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ،ملزمان فرار

لا ہور (کرا ئم سیل )سندر کے علاقہ میں 40سا لہ شخص کو نا معلوم ا فرا د نے فا ئر نگ کر کے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے، اید ھی ایمبولینس نے نعش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردیا ۔ پو لیس نے نا معلوم ا فرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سندر بحر یہ ٹاؤن کا ر ہا ئشی 40سا لہ 5بچو ں کا با پ مختا ر احمد علاقہ میں پرا پرٹی کا کا ربا ر کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز مختار اپنی د کا ن پر جا ر ہا تھا کہ گھا ت لگا ئے نا معلوم افرا د نے اند ھا د ھند فا ئر نگ کرکے اسے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ اید ھی ایمبولنس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔پولیس نے نعش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی