جسے اللہ رکھے ، تیسری منزل سے گر کر بچہ چلتابنا

جسے اللہ رکھے ، تیسری منزل سے گر کر بچہ چلتابنا
جسے اللہ رکھے ، تیسری منزل سے گر کر بچہ چلتابنا

  


بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جسے اللہ رکھے ، اُسے کون چکھے ، یہ معقولہ تو ہر کسی نے سن رکھاہے لیکن اس کا عملی مظاہرہ اُس وقت دیکھنے کو ملا جب چین میں تیسری منزل کی چھت سے گرنے والا بچہ نیچے کھڑی کار سے ٹکرا کر سڑک پر آگرا اور اٹھ کر چلتا بنا۔یہ سارامنظرکیمرے کی آنکھ نے ریکارڈ کرلیا اور دیکھتے ہی دیکھتے لڑکا کیمرے کی آنکھ سے دورچلاگیا۔ بچہ چلتا ہوا لڑکھڑا رہا تھا۔ چینی میڈیا کے مطابق بچے کو معمولی زخم آئے ہیں اورگرنے و اٹھ کر چلنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر چھا گئی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس