پاکستان اوراقوام متحدہ میں سکولوں کے تحفظ کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اوراقوام متحدہ میں سکولوں کے تحفظ کا معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اوراقوام متحدہ میں سکولوں کے تحفظ کا معاہدہ طے پاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے جنگ زدہ علاقوں میں سکولوں کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ سے معاہدہ کرلیاہے جس کے تحت ہنگامی مواصلاتی نظام کی تنصیب اور دیگر اقدامات ہوں گے ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق گورڈن براﺅن اور نواز شریف میں سکولوں کے تحفظ کا معاہدہ طے پاگیاہے اوراقوم متحدہ کے ایلچی نے پاکستانی سکولوں کے تحفظ کا منصوبہ پیش کردیا۔ یہ منصوبہ جنگ زدہ علاقوں کے سکولوں کے لیے تحفظ کیلئے بنایاگیا جس کے تحت اونچی دیواریں ، میٹل ڈیٹکٹر اور گارڈز تعینات کیے جائیں گے ۔
گورڈن براﺅن کاکہناتھاکہ دہشتگردی کے خاتمے کےلئے پاکستان کی مدد کرناچاہتے ہیں ۔

مزید :

قومی -