ضلعی انتظامیہ نے 6 اہم شاہراہوں پر دفعہ 144 نافذ کردی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے 6 اہم شاہراہوں پر دفعہ 144 نافد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے جیل روڈ ،مال روڈ اور جی ٹی روڈ پر دفعہ 144 کے نفاز کے بعدایک ماہ کیلئے احتجاج پرپابندی لگا دی ہے ۔ڈپٹی کمشنر پشاور کاکہنا تھاکہ سکیورٹی وجاہات کی وجہ سے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے جس پر سختی سے عمل کیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاوائی کی جائے گی۔
پاک ترک دو طرفہ تعلقات سے تجارت کی نئی راہیں کھلیں گی : نواز شریف