ڈی ایچ کیو ایمرجنسی کے باہر دو گروپوں میں فا ئرنگ ،3 افراد زخمی

ڈی ایچ کیو ایمرجنسی کے باہر دو گروپوں میں فا ئرنگ ،3 افراد زخمی
ڈی ایچ کیو ایمرجنسی کے باہر دو گروپوں میں فا ئرنگ ،3 افراد زخمی

  


راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ایچ کیو ایمرجنسی کے باہر دو گروپوں میں فا ئرنگ کا تبادلہ ہواجس میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈھوک رتہ کے قریب دوگروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی جس سے 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔زخمیوں کوسول اسپتال منتقل کر نے دوران دونوں گروہوں میں دوبارہ تصادم ہوا جس کی وجہ سول اسپتال کے باہر پولیس کی بھارت نفری طلب کرلی گئی ہے۔سول اسپتال میں دونوں گروہوں کے تصادم کے بعد ایمرجنسی کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے 6 اہم شاہراہوں پر دفعہ 144 نافذ کردی

مزید : راولپنڈی