درگاہ سیہون شریف کے گدی نشین شاہ ولی نے دھماکے کا ذمہ دار محکمہ اوقاف کو ٹھہرادیا
سیہون شریف(ڈیلی پاکستان آن لائن)مزار حضرت لعل شہباز قلندر کے گدی نشین شاہ ولی نے خودکش دھماکے کی تمام ذمہ داری محکمہ اوقاف پر ڈال دی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سیہون شریف درگاہ پر دھماکے کے بعد گدی نشین نے کہا کہ درگاہ پر جو کچھ ہوا ذمہ دار محکمہ اوقاف ہے اور درگاہ کا تمام انتظام محکمہ اوقاف چلاتا ہے۔
TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی
یاد رہے کہ گذشتہ شب مزار حضرت لعل شہباز قلندر میں دھمال کے وقت خودکش دھماکہ ہونے سے 76 زائرین جاں بحق جبکہ 300 زخمی ہوگئے ۔

