متحدہ عرب امارات کا بڑا نقصان ہو گیا، فوجیوں کی شہادتیں

متحدہ عرب امارات کا بڑا نقصان ہو گیا، فوجیوں کی شہادتیں
متحدہ عرب امارات کا بڑا نقصان ہو گیا، فوجیوں کی شہادتیں

  

صنعاء(ڈیلی پاکستان آن لائن) یمن میں بحالی کی امید کیلئے سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی فوج کے جاری آپریشن کے دوران 2 متحدہ عرب اماراتی فوجی شہید ہو گئے۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

متحدہ عرب امارات کی فوج کی جنرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ دو فوجی نادر مبارک عیسیٰ سلیمان اور سلیمان محمد سلیمان الدہوری ڈیوٹی کے دوران شہید ہوئے۔ جنرل کمانڈ نے شہید ہونے والے فوجیوں کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور اللہ تعالیٰ سے ان کی مغفرت کی دعا بھی کی ہے۔

مزید :

عرب دنیا -