آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے 2 انسپکٹرز کی ترقی اور13 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے 2 انسپکٹرز کی ترقی اور13 ڈی ایس پیز کے تقرر و ...
آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے 2 انسپکٹرز کی ترقی اور13 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)آئی جی پنجاب پولیس  مشتاق احمد سکھیرا نے 2 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی جبکہ 13 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔

مزید پڑھیں:مزید پڑھیں:مزید پڑھیں:پی ایس ایل نے دھوم مچا دی ،اگر سٹیڈیم میں بیٹھ کر یا پھراپنے گھر کے قریب ترین سکرین پر میچ دیکھنے کے خواہش مند ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہے

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر اعجاز مسعود کو ڈی ایس پی کے عہد ے پر ترقی دے کرڈی ایس پی ، پی ایچ پی پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،انسپکٹر جاوید اقبال کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے کرڈی ایس پی وی وی آئی پی سیکیورٹیIV- لاہور،ایس ڈی پی اوسٹی سیالکوٹ احسان الہی کھوکھر کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز حافظ آباد،ایس ڈی پی او صدر سیالکوٹ طارق محمود کو ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ ،ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز حافظ آباد محمد خان کو ایس ڈی پی او صدر سیالکوٹ، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم رحیم یار خان جمشید علی کو ڈی ایس پی ڈی اینڈ آئی بہاولپورریجن،ڈی ایس پی وی وی آئی پی سیکیورٹیIV- لاہوراظہر شبیر خان کو ڈی ایس پی، ڈی اینڈ آئی ، راولپنڈی ریجن،ڈی ایس پی I- ، ایس پی یو پنجاب لاہور محمد اجمل کو ڈی ایس ، ڈی اینڈ آئی ملتان ریجن ،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمII- ، ڈی جی خان محمد جاوید اختر کو ڈی ایس پی ، ڈی اینڈ آئی ڈی جی خان ریجن، ایس ڈی پی او صفدرآباد شیخوپورہ غلام مصطفی گیلانی کو ڈی ایس پی ،ڈی اینڈ آئی گوجرانوالہ ریجن ،ڈی ایس پی لیگل I- ، میانوالی حکیم علی خان کو ڈی ایس پی لیگل III- ، ملتان کی خالی آسامی پر ،ایس ڈی پی او صدر لیہ محمد اکرم خان نیازی کو ایس ڈی پی اوکلورکوٹ بھکر ، ایس ڈی پی اوکلورکوٹ بھکر سعید اللہ خان کو ڈی ایس پی ،ڈی اینڈ آئی سرگودھا ریجن کی خالی آسامی پر، ڈی ایس پی ، پی ایچ پی خرم سعید کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خالی آسامی پر اور ڈی ایس پی پنجاب کانسٹیبلری محمد افسر کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن I-  راولپنڈی کی خالی آسامی پرتعینات کیا ہے۔

مزید :

لاہور -