Yayvo اور PSL اکٹھے ہو گئے، کرکٹ جنونیوں کا مزہ دوبالا ہو گیا

Yayvo اور PSL اکٹھے ہو گئے، کرکٹ جنونیوں کا مزہ دوبالا ہو گیا
Yayvo اور PSL اکٹھے ہو گئے، کرکٹ جنونیوں کا مزہ دوبالا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک)سال کے یہ دن شاید پاکستانیوں کیلئے زندگی کے بہترین لمحات سے لطف اندوزہونے کا وقت ہے ، یعنی کرکٹ کے دن۔ اور جب بات PSLکی ہو تو ساری قوم باخبر رہنے کے لئے ہر دستیاب ذریعے سے چمٹی ہوتی ہے۔
ایک جانب تمام صوبوں کی ٹیمیں میدان میں آمنے سامنے ہیں تو دوسری جانب ان کے مداحوں میں ٹھن گئی ہے کہ PSLکا اگلا چیمپیئن کون ہو گا۔ اس تجربے کو مزید پرلطف بنانے اور تیز ترین و تازہ ترین ڈلیوری کے اپنے نعرے کو ثابت کرنے کیلئے، پاکستان کی ممتاز ترین آن لائن شاپنگ سائٹس میں سے ایک، Yayvo by TCS، جو کہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹ PSL 2017 کا جشن منانے والا واحد ای کامرس پلیئر ہے، نے اپنے کرم فرماؤں کو ناقابل یقین ورائٹی اور سہولت ایک مکمل پارٹی پیکج کے ساتھ ان کے دروازے پر فراہم کرنے کیلئے شاندار پارٹنر شپ کی ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی مرچنڈائز کولیکشن صرف Yayvo.comکے ساتھ متعارف کروائی ہے جو کہ اب کرکٹ جنونیوں کے لئے دستیاب ہے۔ کراچی کنگز، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے لئے مرچنڈائز بھی Yayvo.com پر دستیاب ہے۔ ٹوپیاں، جرسیاں، ٹوپ والی شرٹیں، جیکٹیں، شرٹیں، فون اکسیسریز، اور سب کچھ! بس آپ جس چیز کا بھی نام لیں وہ پرستاروں کیلئے موجود ہے۔
مزے کا جھٹکا یہیں ختم نہیں ہوجاتا کیونکہ Yayvo.comنے HBLکے ساتھ پارٹنر شپ کی ہے، ان تمام صارفین کو فلیٹ 15 فیصد ڈسکاؤنٹ دینے کیلئے جو اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا آفیشل مرچنڈائز Yayvo.comپر خریدتے ہیں۔ کچھ اشیاء کیلئے TCSحاضر 120 منٹ ڈلیوری بھی لانچ کی گئی ہے، جو کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں دستیاب ہے۔ مداح اب یہ اشیاء 120 منٹ میں اپنے دروازے پر حاصل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ HBL کریڈٹ کارڈ رکھتے ہیں؟ یہ پارٹی ٹائم ہے، شاپنگ اور حیرت انگیز ڈسکاؤنٹس سے فائدہ اٹھانے کا وقت۔


مزید تفصیلات کیلئے براہ کرم وزٹ کیجئے: http://yayvo.com/psl-2017       یا یہاں کلک کریں۔
ایک اور شاندار خبر ان مداحوں کیلئے ہے جو کرکٹ کے بخار میں کچھ زیادہ ہی مبتلا ہوگئے ہیں اور دبئی اور شارجہ جاکر میچ دیکھنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ Yayvo.com نے سستے ٹریول پیکج، جو کہ تمام پاکستانیوں کیلئے 70ہزار روپے سے شروع ہوتے ہیں، فراہم کرنے کیلئے Cricket Junoonis کے ساتھ پارٹنر شپ کی ہے تا کہ مداح میچز سے سٹیڈیم میں براہ راست لطف اندوز ہوسکیں۔ اس پیکج میں ریٹرن ٹکٹ، ویزا، رہائش، تفریح، کھانا اور میچ کے ٹکٹ شامل ہیں۔
کیا آپ اپنے مصرف شیڈول اور دیگر معاملات میں الجھے ہونے کی وجہ سے یہ نہیں کرپائیں گے ؟ تو فکر کی کوئی بات نہیں کیونکہ Yayvo نے Cinepaxکے ساتھ پارٹنر شپ کی ہے تاکہ خریدار لاہور اور اسلام آباد کے Cinepax سینماؤں میں لائیو سکریننگ سے لطف اندوز ہونے کا موقع حاصل کر سکیں۔

تو اب کوئی وجہ نہیں ہے کہ اور وقت ضائع کیا جائے۔ یہ ناقابل یقین پیکج اتنا اعلیٰ ہے کہ اسے چھوڑا جا ہی نہیں سکتا۔ بس اسے ابھی حاصل کرلیجئے۔