سنی لیون 15 مارچ کو اپنی کاسمیٹکس ’’رینج‘‘ متعارف کرائیں گی

سنی لیون 15 مارچ کو اپنی کاسمیٹکس ’’رینج‘‘ متعارف کرائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اپنی کاسمیٹکس رینج 15 مارچ کو متعارف کرائیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو بالی وڈ اداکارہ اور لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی ملکہ سنی لیون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ اپنی کاسمیٹکس رینج ’’سٹار سٹرک بائی سنی‘‘ دنیا بھر میں 15 مارچ کو متعارف کرائیں گی جس کیلئے وہ بہت زیادہ خوش ہونے کیساتھ ساتھ پرجوش بھی ہیں۔

مزید :

کلچر -