دیو پٹیل اور رادھیکا اپتے نے ہالی وڈ فلم’’دا ویڈنگ گیسٹ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

دیو پٹیل اور رادھیکا اپتے نے ہالی وڈ فلم’’دا ویڈنگ گیسٹ‘‘ کی عکسبندی شروع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) فلم ’’سلم ڈوگ ملینیئر ‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار دیو پٹیل اور رادھیکا اپتے نے ہالی وڈ فلم’’دا ویڈنگ گیسٹ‘‘ کی جے پور میں عکسبندی شروع کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ ہدایتکار مائیکل ونٹربوٹم کی فلم ’’دا ویڈنگ گیسٹ‘‘ کی جے پور اور راجستھان کے دیگر مقامات پر عکسبندی جاری ہے۔
فلم سے متعلق مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

مزید :

کلچر -