جدید ٹیکنالوجی سے پاکستانی فلم انڈسٹری کو بچا یاجاسکتا ہے،عظمیٰ حسن

جدید ٹیکنالوجی سے پاکستانی فلم انڈسٹری کو بچا یاجاسکتا ہے،عظمیٰ حسن

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل عظمیٰ حسن نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور اعلی معیار ہی پاکستانی فلم انڈسٹری کو بچا یاجاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب لاکھوں روپے سے فلمیں بنانے کا دور گزر چکا اب کروڑوں اور اربوں لگانا ہوں گے میں ہمیشہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے حالات کو قریب سے دیکھتی رہتی ہوں بہت جلد خود بھی انڈسٹری کے لئے اعلی معیار کی فلم بناؤں گی۔

مزید : کلچر


loading...