ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اوپننگ شراکت میں دو سنچریاں بنیں

ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اوپننگ شراکت میں دو سنچریاں ...

آکلینڈ( آن لائن ) ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک میچ میں اوپننگ شراکت میں دو سنچریاں بنیں۔ گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں پہلے کیویز بلے بازوں مارٹن گپٹل اور کولن منرو نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینگروز باؤلرز کا بھرکس نکال دیا۔ یہ ٹی ٹونٹی تاریخ کا پہلا موقع ہے کہ ایک میچ میں اوپننگ شراکت میں دو سنچریاں بنی ہوں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...