نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی اننگز میں زیادہ چھکوں کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی اننگز میں زیادہ چھکوں کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آکلینڈ( آن لائن ) نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی اننگز میں زیادہ چھکوں کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، کیویز نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں 18 چھکے لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا، گپٹل نے 9 منرو نے 6 روز ٹیلر نے 2 اور سیفرٹ نے ایک چھکا لگایا، اس سے قبل کیویز نے گزشتہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں اننگز میں 17 چھکے لگائے تھے۔