آسٹریلیا کاٹی ٹونٹی کی تاریخ میں پاور پلے میں زیادہ رنز بٹور کر عالمی ریکارڈ برابر

آسٹریلیا کاٹی ٹونٹی کی تاریخ میں پاور پلے میں زیادہ رنز بٹور کر عالمی ریکارڈ ...

آکلینڈ( آن لائن ) آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پاور پلے میں زیادہ رنز بٹور کر عالمی ریکارڈ برابر کر دیا، کینگروز نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پاور پلے میں بغیر وکٹ کھوئے 91 رنز بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا، اسطرح آسٹریلوی ٹیم پاور پلے میں زیادہ رنز بنا کر ہالینڈ اور آئرلینڈ کے ہم پلہ ہو گئی، ہالینڈ اور آئرلینڈ کو بھی پاور پلے میں 91، 91 رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...