سابق فٹ بال مینجر اور کھلاڑی کا محمد سلیم پیٹی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سابق فٹ بال مینجر اور کھلاڑی کا محمد سلیم پیٹی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(اے پی پی)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر عرفان خان نیازی اور انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار نے سابق قومی فٹ بالر محمد سلیم پیٹی کی بیوی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...