ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین دوسرا چار روزہ میچ کل شروع ہوگا

ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین دوسرا چار روزہ میچ کل شروع ہوگا

کنگسٹن(آئی این پی ) ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین دوسرا چار روزہ میچ(کل) اتوار سے کنگسٹن میں شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری چار روزہ میچ 26 فروری سے یکم مارچ تک نارتھ ساؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز اے کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے دو وکٹ سے فتح حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...