اینڈریو ٹائی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں زیادہ رنز دے کر مہنگے ترین آسٹریلوی باؤلر

اینڈریو ٹائی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں زیادہ رنز دے کر مہنگے ترین آسٹریلوی ...

آکلینڈ( آن لائن ) اینڈریو ٹائی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں زیادہ رنز دے کر مہنگے ترین آسٹریلوی باؤلر بن گئے، ٹائی نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 4 اوورز میں 64 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں، اسطرح وہ ٹی ٹونٹی میچ میں زیادہ رنز کھانے والے آسٹریلوی باؤلر بن گئے، ٹی ٹونٹی کی تاریخ میں آئرش باؤلر بیری میکارتھی مہنگے ترین باؤلر ہیں جنہیں 2017ء میں افغانستان کے خلاف میچ میں 69 رنزیں پڑی تھیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...