پی ٹی سی ایل اسلام آباد یونائیٹڈکا پاکستان سُپر لیگ میں آفیشل پارٹنر

پی ٹی سی ایل اسلام آباد یونائیٹڈکا پاکستان سُپر لیگ میں آفیشل پارٹنر

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) (PTCLنے دبئی میں مورخہ ۲۲ فروری ،۸۱۰۲ء کو شروع ہونے والی پاکستان سُپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ اپنی شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان اسلام آباد میں پی ٹی سی ایل ، ہیڈکوارٹرز میں جمعہ کو منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیاگیا۔ اس تقریب میں ٹیم کِٹ(Kit) کی بھی رونمائی کی گئی اور بتایا گیا کہ اسلام آباد یو نائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی پی ٹی سی ایل کے لوگو) (LOGOوالی ٹی شرٹ پہنیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...