کنسلٹنٹ گائنا کا لو جسٹ ڈاکٹر فاخرہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

کنسلٹنٹ گائنا کا لو جسٹ ڈاکٹر فاخرہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

لاہور(پ ر)فاطمہ میموریل ہسپتال میں کنسلٹنٹ گائنا کا لو جسٹ، ڈاکٹر فاخرہ محبوب (مرحومہ) کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا انتظام کیا گیا۔ جس میں ہسپتال کی انتظامیہ کے علاوہ مختلف طبقہ فکر کے لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کے بلنددرجات کیلئے دُعا کی۔ مرحومہ ڈاکٹر فاخرہ محبوب جو کے ایک نامور گائنا کالوجسٹ تھیں ادارے کیلئے ان کی خدمات کو سراہا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...