بیرو ن ملک سے پیسہ وا پس لانے کیلئے کمیٹی کی تشکیل خو ش آئندہ ، شاہد صدیق

بیرو ن ملک سے پیسہ وا پس لانے کیلئے کمیٹی کی تشکیل خو ش آئندہ ، شاہد صدیق

لاہور (نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ سپر یم کور ٹ کی جانب سے بیرو ن ملک اکاو نٹس سے پیسہ وا پس لانے کیلئے کمیٹی کی تشکیل خو ش آئندہ ہے پوری قوم کی آواز اور مطا لبہ ہے کہ ملک سے لو ٹی دو لت کی واپسی کیلئے سپر یم کور ٹ کر دارادا کرے اور ملکی دو لت کو لو ٹنے والو ں کو نشا ن عبر ت بنائے تاکہ کو ئی بھی قومی خزانہ پر اپنے ہا تھ صا ف نہ کر سکے ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی خو اتین کے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ڈاکٹر شاہد صد یق نے مز ید کہاکہ شریف فیملی اپنے حق میں آ نے والے فیصلو ں کوہی میر ٹ قرار دیتی ہے در باری وزیر شاہ سے زیادہ شاہ کے و فا بن کر شریف فیملی کی مداح سرائی کر تے ہیں سپر یم کور ٹ کے فیصلو ں نے شریف فیملی کے ایوانو ں میں زلز لہ پر پا کر دیا ہو ا ہے ملک کی اعلی عد لیہ کے شریف فیملی کیلئے ریماکس کے بعد کسی کو شک نہیں ہو نا چاہیے کہ نوازشریف قومی چور ہے انہو ں نے کہا کہ مر یم اور نگز یب اپنے بیا نو ں میں شا ئستگی لا ئیں کیو نکہ کل انہو ں نے مسلم لیگ ن کو خیر آ باد کہہ کر کسی اور جماعت میں شامل ہو نا ہو ا تو انکے کیلئے مسا ئل ہو نگے اس میں کو ئی دو رائے نہیں کہ ن لیگ کے اقتدار خا تمہ کے بعد اس کا شیرازہ بکھر جائے گا سب دانیا ل ‘ طلا ل ‘ نہا ل کسی اور کشتی پر سوار ہو جا ئیں گے حقیقت میں ن لیگ خانہ بدو شو ں اور چورو ں کی جماعت ہے انہو ں نے مز ید کہاکہ تحریک انصا ف ملک میں بسنے والے غر یبوں ‘ مزدوروں‘ خو اتین اور پسے ہو ئے طبقا ت کی حقیقی تر جمان ہے عمران خان اور تحریک انصا ف کے حو صلے چٹا نو ں سے زیادہ مضبو ط اور بلند ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...