رنگ محل: 3خواتین اعظم کلاتھ مارکیٹ سے کپڑا چراتے گرفتار

رنگ محل: 3خواتین اعظم کلاتھ مارکیٹ سے کپڑا چراتے گرفتار

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)رنگ محل کے علاقے سے 3خواتین کپڑا چراتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی پولیس نے خواتین سے چوری شدہ کپڑا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق رنگ محل کے علاقے اعظم کلاتھ مارکیٹ میں واقع دکان کے مالک نے اپنی دکان میں کپڑا چوری کرنے والے 3خواتین نبیلہ ، شہنازگل اور صائمہ بی بی کو رنگ ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے خواتین سے چوری شدہ کپڑا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی


loading...