ٹاون شپ : 34سالہ ہوٹل ملازم کمرہ میں پرسرار طور پرجاں بحق

ٹاون شپ : 34سالہ ہوٹل ملازم کمرہ میں پرسرار طور پرجاں بحق

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)ٹاون شپ کے علاقے میں ہوٹل پر کام کرنے والا 34سالہ شخص کمرے میں پرسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پورسٹماٹم کے لیے منتقل کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹاون شپ کے علاقے مدینی بازار میں واقع ہوٹل میں کام کرنے والا 34سالہ امان خان گزشتہ روز اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا ہوٹل مالک کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے متوفی کے ورثا کو ہزارہ ڈویڑن میں اطلاع کر دی پولیس کے مطابق بظاہر موت کی وجہ ہارٹ اٹیک لتی ہے تاہم اصل حقائق پورسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

مزید : علاقائی


loading...