مزنگ کے علاقہ سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد

مزنگ کے علاقہ سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)مزنگ کے علاقے سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مزنگ کے علاقے ٹمپل روڈمیں فٹ پاتھ پر 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ کر دکاندار نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر مردہ خانے منتقل کر دیا پولیس کے مطابق موفی نشے کا عادی تھا اس کی موت نشہ کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...