زیمکو فیملی کو لاہور قلندر کا سپانسر بننے پر مبارکباد

زیمکو فیملی کو لاہور قلندر کا سپانسر بننے پر مبارکباد

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )زیمکو فیملی کو لاہور قلندر کا سپانسر بننے پر مبارکباد! مینجنگ ڈائریکٹرزیمکو موٹر سائیکلز ، عارف خان اور سی ای او لاہور قلندر عاطف رانا کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہوئے اور اب زیمکو ،سب سے زیادہ چاہی جانے والی ٹیم، لاہور قلندر کا آفیشل سپانسر ہے۔ مشہور پختون گلوکار ہمایوں خان نے بھی لاہور قلندر اور زیمکو کو بھی سپورٹ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...