پیپلز پارٹی سینٹ الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی، عاطف چودھری

پیپلز پارٹی سینٹ الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی، عاطف چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے ڈسٹرکٹ صدر عاطف چودھری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سینٹ کے الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کر لے گی پیپلز پارٹی ن لیگ اور پی ٹی آئی دونوں کو شکست دے گی زرداری صاحب کی اچھی حکمت عملی سے کامیاب ہوں گے کامیابی پیپلز پارٹی کا مقدر بنے گی ۔

اور ناکامی نون لیگ کے حصے میں آئے گی کیونکہ کرپشن اس جماعت کی پہچان بن چکی ہے ایسے میں سینٹ کے الیکشن میں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی شکست یقینی ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہے ، یہ چور اور ڈکیت حکمرانوں سے عوام کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھٹی ملنے والی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...