وزیر اعظم آج حافظ آباد کادورہ کرینگے

وزیر اعظم آج حافظ آباد کادورہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

     حافظ   آباد(نمائندہ پاکستان،ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج حافظ آباد آئیں گے جہاں وہ مقامی میرج ہال میں منعقدہ تقریب میں پرائم منسٹرہیلتھ انشورنس کے سلسلہ میں خواتین میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کریں گے۔اس موقع پر وزیر اعظم ، وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ، صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر و میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق، چیئرمین ضلع کونسل میاں افضل حسین تارڑ، رُکن قومی اسمبلی میاں شاہد حسین بھٹی خطاب کریں گے، تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔
وزیر اعظم دورہ

مزید :

صفحہ اول -