ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا؟ خفیہ صلاح و مشورے شروع

ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا؟ خفیہ صلاح و مشورے شروع

لندن (آن لائن)دولت مشترکہ کے ممالک کے سینئر رہنماؤں نے ملکہ برطانیہ الزبتھ کے بعد نئے تخت نشین کی تلاش کیلئے خفیہ صلاح مشو ر ے شروع کردئیے ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق لندن میں دولت مشترکہ کے سینئر ممبران نے ایک دن کی طویل میٹنگ کی ہے جس میں ملکہ برطانیہ الزبتھ کے گزرجانے کے بعد نئے بادشاہ منتخب کرنے کا صلح مشورہ کیا گیا ہے۔پرنس چارلس 1953سے تخت نشینی سلسلے کے موروثی وارث نہیں ہیں ،بعض ممالک پرنس چارلس کی تخت نشینی کے بعد کسی اور کو دولت مشترکہ کا سربراہ دیکھنا چاہتے ہیں۔

صلاح مشورے

مزید : صفحہ اول


loading...