چارٹرڈ آڈٹ فرم آر ایس ایم کی رپورٹ مزید تاخیر کا شکار

چارٹرڈ آڈٹ فرم آر ایس ایم کی رپورٹ مزید تاخیر کا شکار

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چارٹرڈ آڈٹ فرم آر ایس ایم کی رپورٹ مزید تاخیر کا شکار ،سٹیٹ بنک سے 129نئی اور پرانی انرول کمپنیوں کی رپورٹ نہ آ سکی،وزارت مذہبی امور نے حج2018ء پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کے آڈٹ کے لیے نامزد فرم آر ایس ایم کو سپریم کورٹ کی رپورٹ آنے کے بعد 8دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود سپریم کورٹ نے 129کمپنیوں کی تفصیل جاری نہیں کی جس کی وجہ سے آر ایس ایم کی رپورٹ مزید تاخیر کا شکار ہو جائے گی ابھی تک سکیورٹنی کمیٹی کا اجلاس بھی نہ ہو سکا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...