وفاقی سیکرٹری مذہبی امور آج وطن واپس پہنچیں گے

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور آج وطن واپس پہنچیں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امورسعودیہ اور یورپ کے دورے سے آج وطن واپس پہنچیں گے 19فروری کو اسلام آباد میں ذمہ داری دوبارہ سنبھالیں گے،خالد مسعود چودھری 29جنوری کو پاکستان سے سعودیہ پہنچے تھے ،سعودیہ کے ساتھ حج2018ء کا ایم او یو سائن کرنے کے بعد نجی دورے پر یورپ روانہ ہو گئے تھے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...