پی آئی اے نے بھی عمرہ کرائے میں 2ہزار روپے کمی کر دی

پی آئی اے نے بھی عمرہ کرائے میں 2ہزار روپے کمی کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ائیر لائنز کی طرف سے عمرہ کرایوں میں کمی کرنے کا مقابلہ جاری،،سعودی ائیر لائنز کے بعد پی آئی اے نے فوری 2ہزار روپے عمرہ کرائے میں کمی کر دی ، پی آئی اے کا عمرہ کرایہ 51ہزار800ہو گیا ،سعودی ائیر لائنز،شاہین ائیر لائنز ،ائیر بلیوپہلے ہی کرایہ کم کر چکی ہیں ،سعودی ائیر لائنز 54ہزار،شاہین ائیر لائنز 48ہزار روپے کرایہ وصول کر رہے ہیں ،کرائے کم کرنے کا مقابلہ جاری ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -