سینیٹ الیکشن: جسٹس شاہد کریم کی متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی درخواستوں پر سماعت سے معذرت

سینیٹ الیکشن: جسٹس شاہد کریم کی متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے سینیٹ انتخابات روکنے اورکاغذات نامزدگی میں مبینہ طور پردوہری شہریت اور اثاثے چھپانے والے سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لئے دائر درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی۔عدالت نے ذاتی وجوہات کی بناء پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کیس مزید سماعت کے لئے چیف جسٹس کو واپس بھجوا دیا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...