’’یا اللہ میں نے تیری مخلوق کیلئے پاکستان کڈنی لیورٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ بنا دیامجھے بخش دے‘‘وزیراعلیٰ پنجاب

’’یا اللہ میں نے تیری مخلوق کیلئے پاکستان کڈنی لیورٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ شہبازشریف سبزہ زار ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ۔وزیراعلیٰ نے گلوگیر لہجے میں کہا کہ روز قیامت جب اللہ تعالیٰ مجھ سے سوال کریں گے کہ شہبازشریف نامہ اعمال میں کیا لائے ہو ؟تو میں بصد عجز و انکساری عرض کروں گا یا اللہ تو رحیم اور غفورہے ، یااللہ میں نے تیری دکھی اوربیمار مخلوق کی خدمت کیلئے پاکستان کڈنی لیورٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ بنا دیا۔یا اللہ میرے گناہ معاف کردے، یا اللہ مجھے بخش دے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...