شہید پائلٹ راشد منہاس کا67 واں یوم پیدائش آج منایاجائے گا

شہید پائلٹ راشد منہاس کا67 واں یوم پیدائش آج منایاجائے گا

احمدیار(صباح نیوز) پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا67 واں یوم پیدائش آج17 فروری بروز ہفتہ کو منایاجائے گا وہ 17 فروری 1951کو کراچی کی ایک معزز راجپوت فیملی میں پید اہوئے ا س سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھرمیں تقریبات کا انعقاد پذیر ہوں گی راشد منہاس کے خاندان اور عزیزواقارب پاک فوج سے وابستہ تھے انہوں نے بھی پاک فضائیہ کا انتخاب کیا ۔راشد منہاس نے 20 ا گست 1971 کوشہادت کا رتبہ حاصل کیا انہیں پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نواز اگیا

مزید : صفحہ آخر


loading...