میرا بیٹا بیگناہ تھا، راؤ انوار نے ظلم کیا، والد نقیب محسود

میرا بیٹا بیگناہ تھا، راؤ انوار نے ظلم کیا، والد نقیب محسود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں پولیس مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کیے گئے نقیب اللہ محسود کے والد کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا بے گناہ تھا اور راؤ انوار نے ظلم کیا۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نقیب اللہ کے والد کا کہنا تھا کہ پولیس افسر راؤ انوار کے ظلم کے خلاف آج سپریم کورٹ آئے ہیں، ہمیں سپریم کورٹ سے انصاف چاہیے اور انشاء اللہ انصاف ملے گا۔

والد نقیب

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...