سینیٹ ارکان کا کراچی جیل میں قیدی کی بیٹی کی شادی پر اظہار افسوس ، وزیر اعلیٰ سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

سینیٹ ارکان کا کراچی جیل میں قیدی کی بیٹی کی شادی پر اظہار افسوس ، وزیر اعلیٰ ...

اسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ ارکان نے کراچی جیل کے ایک قیدی کی بیٹی کی جیل میں شادی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا اور کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ لڑکی کا ولیمہ وزیر اعلی ہاوس میں کرنے کا انتظام کریں، ایک لڑکی کی جیل سے رخصتی کر کے اچھا پیغام نہیں دیا گیا،لڑکی کے والد کو بیٹی کی شادی کے لئے ضمانت یا پیرول پر رہائی ملنی چاہیے تھی۔

جیل میں شادی

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...