طیبہ تشدد کیس ،استغاثہ کے گواہ ایس ایچ او خالد محمود پر دوبارہ جرح کا فیصلہ پیر کو کیا جائے گا

طیبہ تشدد کیس ،استغاثہ کے گواہ ایس ایچ او خالد محمود پر دوبارہ جرح کا فیصلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں طیبہ تشدد کیس میں استغاثہ کے گواہ ایس ایچ او خالد محمود پر دوبارہ جرح کا فیصلہ پیر کو کیا جائے گا۔جمعہ کو طیبہ تشدد کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں ہوئی، ایس ایچ او خالد محمود ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت سے استدعا کی کہ طیبہ گمشدگی کی رپورٹ نمبر 201 کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے
طیبہ تشدد کیس