وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کا اجلاس 19فروری کو طلب کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کا اجلاس 19فروری کو طلب کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس پیر 19فروری کو طلب کرلیا ہے۔ کابینہ اجلاس میں سندھ پولیس میں تبادلوں و تقرریوں سے متعلق قواعد و ضوابط اور دیگر امور پر غور ہوگا اجلاس پیر کی سہہ پہر تین بجے سندھ سیکریٹریٹ میں ہوگا۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...