سیاسی رہنما قابل احترام،آبزرویشن مفروضے پر مبنی تھی،چیف جسٹس

سیاسی رہنما قابل احترام،آبزرویشن مفروضے پر مبنی تھی،چیف جسٹس

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تمام سیاسی لیڈر ہمارے لئے قابل احترام ہیں،آبزرویشن صرف ایک مفروضہ پر مبنی تھی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے گزشتہ روز ایک کیس کے دوران ریمارکس دیئے کہ تمام سیاسی لیڈر ہمارے لئے قابل احترام ہیں۔ آبزرویشن صرف ایک مفروضہ پر مبنی تھی، میڈیا خبروں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلاتا ہے۔ غلط خبروں پر بھی دوسری جانب سے جواب آتا ہے۔

چیف جسٹس

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...