اخترحسین کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

اخترحسین کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل خارکے راہنمااخترحسین کی ہمشیرہ کی رسم قل آج گاؤں خارمیں اداکی جائیگی ۔مرحومہ غلام حسین ،قیوم سبزی فروش ،فیاض خان اورالطاف خان کی بھی ہمشیرہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔