عبدلحنان خان سنگر وفات پاگئے

عبدلحنان خان سنگر وفات پاگئے

مہمند ایجنسی (نمائندہ پاکستان) مہمند ایجنسی تحصیل حلیمزئی سنگر کلے کے عبدالحنان خان بقضائے الہٰی وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ اُن کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائیگی۔ تمام دوست و احباب سے جنازے میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ مرحوم عبدالخالق، رحیم خان اور دفتر خان کے والد تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...