ڈپٹی کمشنر شانگلہ کا مختلف بازاروں میں اشیاء خوردنی کی قیمتوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر شانگلہ کا مختلف بازاروں میں اشیاء خوردنی کی قیمتوں کا جائزہ

پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر شانگلہ عبدالحمید خان کی ہدایت پر اے سی پورن زمین خان نے محکمہ زراعت کے افسران کے ہمراہ چوگاہ اور کلالئی تحصیل پورن میں زرعی اشیاء فروخت کرنے والی متعدد دکانوں کا معائنہ کیا۔معائنہ کے دوران چھ دکانداروں کو مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانہ کیا گیا ۔علاوہ اذیں اے سے الپورئی طارق محمود نے بیلے با با بازار میں مختلف دکانوں میں اشیاء کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا ،انھوں نے دو دکانداروں کو قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا۔

Back

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...