ممنون حسین نے ایوان صدر میں صنوبر کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

ممنون حسین نے ایوان صدر میں صنوبر کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے ایوان صدر میں صنوبر کا پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا ہے۔اس موقع پر ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ماحولیات کے تحفظ اور معیشت کے استحکام کے لیے جنگلات میں اضافہ اور ان کا تحفظ ضروری ہے۔اس سلسلے میں وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کی قیادت میں وزارت موسمیاتی تبدیلی جہاد کر رہی ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے تحت گرین پاکستان مہم موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں مدد گار ہوگی۔
ممنون